قومی ہفتہ تعاون ہرسال پورے بھارت میں 14-20 نومبر کے دوران منایا جاتا ہے۔ یہ تقریب 2014 تک 61 بار منائی جا چکی ہے۔ تاحال، یہ عالمی سطح پر تعاونِ باہمی سوسائٹیوں کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے۔ اس وقت پورے بھارت میں چھ لاکھ تعاونِ باہمی سوسائٹیاں موجود ہیں۔[1]

قومی ہفتہ تعاون
National Cooperative Week
بھارت کی جنوبی ریاست کیرلا میں واقع کائیر ویاواسایا کوآپریٹیو سوسائٹی (Coir Vyavasaya Co-operative Society) کی عمارت کی تصویر
منانے والےبھارت
تاریخ14-20 نومبر
تکرارسالانہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Cooperative Week 2018 - Information, Date, Purpose"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2015