قوم کا لفظ عربی زبان سے ہے اور بشمول فارسی و اردو دیگر قریبی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں عام طور پر قوم سے مراد کسی خاص افرادی گروہ کی لی جاتی ہے جس کی اقدار و روایات آپس میں مشترک ہوں اور وہ ایک ہی نسل سے ہوں ــ[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. جیسے بنی اسرائیل قوم یا جٹ قوم، وغیرہ ــ