قپودان پاشایا کپتان پاشا (انگریزی: Kapudan Pasha) (عثمانی ترکی زبان: قپودان پاشا، ترکی زبان: Kaptan Paşa) سلطنت عثمانیہ کی بحریہ میں اعلیٰ امیر البحر کا عہدہ تھا۔ اسے قپودانِ دریا (عثمانی ترکی زبان: قپودانِ دریا‎، ترکی زبان: Kaptan-ı Derya) بھی کہا جاتا تھا۔ موسم سرما میں یہ عام طور پر غلاطہ یا گیلی پولی میں رہتے تھے اور گرما میں یہ اپنی مہمات پر روانہ ہوتے تھے۔[1]

خیر الدین بارباروسا

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shaw, Stanford J. History of the Ottoman Empire and Modern Turkey، Vol. 1, pp. 131 ff. Cambridge University Press (Cambridge)، 1976. Accessed 12 Sept 2011.