قیس بن عائذ
قیس بن عائد احمسی بجلی جن کی ابو کاہل کنیت تھی جو زیادہ مشہور ہے۔ جو نوجوان صحابہ میں سے تھے ، انھوں نے پیغمبر اکرم کو اونٹ پر وعظ کرتے ہوئے دیکھا تھا، کوفہ سے تھے، اپنے علاقہ میں امام تھے۔[1] [2]
سوانح عمری
ترمیمانھوں نے کہا کہ صحبت اور رویت کی تھی۔ 80ھ تک زندہ رہے اور کہا جاتا ہے کہ ان کی وفات حجاج بن یوسف ثقفی زمانے میں ہوئی اور کہا جاتا ہے کہ ان کی وفات مختار ثقفی کے زمانے میں ہوئی۔[2] [1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "سير أعلام النبلاء، ومن صغار الصحابة، قيس بن عائذ ، جـ 3"۔ مؤسسة الرسالة۔ 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019
- ^ ا ب "ص370 - كتاب الإصابة في تمييز الصحابة - قيس بن عائذ الأحمسي - المكتبة الشاملة"۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2021