قیصر رشید خان (پیدائش 31 مارچ 1961ء ۔۔۔۔۔ وفات 2 جنوری 2024ء) ایک پاکستانی قانون دان تھے، جو پشاور عدالت عالیہ کے منصب اعلیٰ پر فائز رہے، ،

قیصر رشید خان
منصب اعلیٰ عدالت عالیہ پشاور
آغاز منصب
9 جنوری 2021
وقار احمد سیٹھ
 
قائم مقام منصب اعلیٰ عدالت عالیہ پشاور
مدت منصب
16 نومبر 2020 – 9 جنوری 2020
سینئیر منصب عدالت عالیہ پشاور
مدت منصب
28 جون 2018 – 16 نومبر 2020
وقار احمد سیٹھ
روح الامین خان
مصنب عدالت عالیہ پشاور
آغاز منصب
2 اگست 2011
معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1961ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 2 جنوری 2024ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش ترمیم

قیصر رشید خان 31 مارچ 1961ء کو ملاکنڈ میں پیدا ہوئے۔

تعلیم ترمیم

کیڈٹ کالج کوہاٹ سے سیکنڈری ایجوکیشن کی تعلیم 1976ء میں مکمل کی، ،1978ء کو اسلامیہ کالج یونیورسٹی سے ایف ایس سی کی، 1981ء کو گریجویشن کی ڈگری حاصل کی 1984ء کو خیبر لا کالج سے قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد 1987ء میں پشاور یونیورسٹی سے ایم اے پولیٹیکل سائنس کیا. 1991ء کو اسی یونیورسٹی سے ایم اے جرنلزم بھی کیا،

عدالتی منصب ترمیم

وہ 2 اگست 2011 کو پشاور ہائی کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات ہوئے تھے۔

سابق چیف جسٹس 12 جون 2013 کو پشاور ہائی کورٹ کے مستقل جج مقرر ہوئے تھے۔ بھر 28 جون 2018ء کو سنئیر منصف بنے، وہ 16 نومبر 2020 کو پشاور ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس تعینات ہوئے تھے۔

قیصر رشید خان 9 جنوری 2021ء کو مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات ہوئے تھے۔ وہ 31 مارچ 2023ء تک چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ رہے

وفات ترمیم

2 جنوری 2024ء کو وفات پائی ،

حوالہ جات ترمیم