غیطاریہ میٹرو اسٹیشن تہران میٹرو لائن 1 کا ایک اسٹیشن ہے۔ یہ شریعتی اسٹریٹ پر واقع ہے۔ [1]

Gheytarieh
ایستگاه مترو قیطریه
Tehran Metro
Tehran Metro Station
محل وقوع Shariati Street- Gheytarieh Boulevard
District 1, تہران, شہرستان شمیرانات
Tehran Province, ایران
متناسقات35°47′35″N 51°26′07″E / 35.79306°N 51.43528°E / 35.79306; 51.43528
انتظامیہتہران میٹرو
روابط
  • 220 Saba Blvd.-Ozgol Sq.
  • 225 Dastvareh Term.-Qods Sq.
  • 303 Pich-e Shemiran-Qods Sq.
  • 357 Emam Khomeini Metro-Qods Sq.
  • 387 Qods Sq.-Resalat Sq.
تعمیرات
ساخت قسمUnderground
تاریخ
عام رسائی1388 H-Sh (2010)

سہولیات

ترمیم

اسٹیشن میں ٹکٹ آفس، ایسکلیٹرز، کیش مشین، ٹیکسی اسٹینڈ، پے فون کی سہولت موجود ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "نقشه مترو"۔ metro.tehran.ir۔ 2019-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-02

بیرونی روابط

ترمیم