لاؤس میں اسلام
مسلمان بدھ مت کی اکثریت والے لاؤس میں ایک چھوٹی سی اقلیت ہیں اور آبادی کا تقریباً 0.01 فیصد حصہ ہیں۔[1] مسلمانوں کی ایک مشہورمسجد ہے جسے دارالحکومت وینتیان میں دیکھ سکتے ہیں۔
مسلمانوں کی آبادی زیادہ تر تجارت میں مصروف ہے اور گوشت کی دکانوں سے گزربسر کرتی ہے۔ خمیر روج (Khmer Rouge) کے ظالمانہ اقتدار سے فرار ہونے والے کمبوڈیا کے چام (Cham) مسلمانوں کی ایک چھوٹی سی برادری بھی پائی جاتی ہے۔ مسلمانون عمومًا شہری علاقوں میں آباد ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ “2008 Report on International Religious Freedom,” Bureau of Democracy, Human Rights, and Labor, Under Secretary for Democracy and Global Affairs, United States Department of State, September 2008.
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 28 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2014