لائبیریا اٹھارہ کاؤنٹیوں میں منقسم ہے۔

لائبیریا کی کاؤنٹیاں
Counties of Liberia
A clickable map of Liberia exhibiting its fifteen counties.بومی کاؤنٹیبونگ کاؤنٹیگبارپولو کاؤنٹیگرینڈ باسا کاؤنٹیگرینڈ کیپ ماؤنٹ کاؤنٹیگرینڈ گیدیہ کاؤنٹیگرینڈ کرو کاؤنٹیلوفا کاؤنٹیمارگیبی کاؤنٹیمیریلینڈ کاؤنٹیمونٹسیراڈا کاؤنٹینمبا کاؤنٹیریورسیس کاؤنٹیدریائے جی کاؤنٹیسینؤ کاؤنٹی
A clickable map of Liberia exhibiting its fifteen counties.
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ لائبیریا
شمار15 کاؤنٹیاں
آبادیاں57,913 (گرینڈ کرو) – 1,118,241 (مونٹسیراڈا)
علاقے1,553 مربع میل (4,020 کلومیٹر2) (مونٹسیراڈا) – 4,460 مربع میل (11,600 کلومیٹر2) (نمبا)
حکومتکاؤنٹی حکومت
ذیلی تقسیماتضلع

کاؤنٹیاں ترمیم

# کاؤنٹی دار الحکومت قیام رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
(2008 مردم شماری)
1   بومی توبمانبرگ 1984 1,932 84,119
2   بونگ گبارنگا 1964 8,754 333,481
3   گبارپولو بوپولو 2001 9,953 83,388
4   گرینڈ باسا بیوکینن 1847 7,814 221,693
5   گرینڈ کیپ ماؤنٹ رابرٹسپورٹ 1856 4,781 127,076
6   گرینڈ گیدیہ زویدرو 1964 10,855 125,258
7   گرینڈ کرو بارکلےویل 1984 3,895 57,913
8   لوفا وئینجاما 1964 9,982 276,863
9   مارگیبی کاکاتاہ 1985 2,691 209,923
10   میریلینڈ ہارپر 1857 2,297 135,938
11   مونٹسیراڈا بینسنویل 1847 1,880 1,118,241
12   نمبا سینیکیلئی 1964 11,551 462,026
13   ریورسیس ریورسیس 1985 5,564 71,509
14   دریائے جی فش ٹاؤن 2000 5,113 66,789
15   سینؤ گرینویل 1847 9,764 102,391