لائنز کلب انٹرنیشنل

بین الاقوامی کلب

لائنز کلب انٹرنیشنل (انگریزی: Lions Clubs International) ایک بین الاقوامی غیر سیاسی تنظیم ہے جس کی بنیاد 1917ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر شکاگو، الینوائے کے میلون جونز نامی ایک نوجوان انشورنس ایجنٹ نے رکھی۔اس تنظیم کے مقاصد میں دنیا کے لوگوں میں دوستی اور بھائی چارہ قائم کرنا، صحت مند سماجی خدمات، اخلاقی بہتری کے لیے کام کرنا اور سیاسی وابستگیوں سے بلند ہو کر آزادانہ رائے کے اظہار کے لیے مواقع پیدا کرنا شامل ہے۔[3]دنیا بھر میں 190 ممالک میں اس کے اراکین کی تعداد 17 لاکھ سے زائد ہے۔

لائنز کلب انٹرنیشنل
لائنز کلب انٹرنیشنل
لائنز کلب انٹرنیشنل

ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا
تاریخ تاسیس 10 اکتوبر 1917ء (1917ء-10-10)
قسم سروس کلب
صدر Gudrun Yngvadottir
تعداد ارکان 1389075 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2124) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

حوالہ جات

ترمیم
  1. Global Research Identifier Database — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2020 — اجازت نامہ: CC0
  2. https://insights.lionsclubs.org
  3. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 210