لائپزش یونیورسٹی (انگریزی: Leipzig University، جرمنی: Universität Leipzig) جرمنی کی ریاست زاکسن کے شہر لائپزش میں واقع ایک یونیورسٹی ہے۔ لائپزش یونیورسٹی کا شمار دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے، نیز یہ جرمنی کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔

لائپزش یونیورسٹی
Universität Leipzig
(لاطینی: Alma mater Lipsiensis)‏
شعارAus Tradition Grenzen überschreiten - Crossing Boundaries out of Tradition
قسمعوامی
قیامدسمبر 2, 1409
ریکٹرBeate Schücking
انتظامی عملہ
3,246 (2010)[1]
طلبہ28,125 (سرما 2011/12)
مقاملائپزش،، ، جرمنی
کیمپسشہری
ویب سائٹwww.uni-leipzig.de/
Leipzig University Logo.jpg

فیکلٹیاں

ترمیم
 
طبی فیکلٹی میں واقع ایک اناٹومی ایڈیوٹوریم

یونیورسٹی کی اصل فیکلٹیاں چار ہیں، آرٹز، تھیالوجی، میڈیسن اور لا۔ اس وقت یونیورسٹی میں ذیل کی 14 فیکلٹیاں موجود ہیں:

  • فیکلٹی آف الہیات Theologische Fakultät
  • فیکلٹی آف لا Juristenfakultät
  • فیکلٹی آف ہسٹری، آرٹ اور مطالعات مشرق Fakultät für Geschichte, Kunst- und Orientwissenschaften
  • فیکلٹی آف لسانی علوم Philologische Fakultät
  • فیکلٹی آف ایجوکیشن Erziehungswissenschaftliche Fakultät
  • فیکلٹی آف سوشل سائنسز و فلسفہ Fakultät für Sozialwissenschaften und Philosophie
  • فیکلٹی آف اکنامکس (بشمول سول انجنئرنگ) Wirtschaftswissenschaftliche Fakultät inkl. Bauingenieurwesen
  • فیکلٹی آف سپورٹ سائنسز Sportwissenschaftliche Fakultät
  • فیکلٹی آف میڈیسن Medizinische Fakultät
  • فیکلٹی آف میتھامیٹکس و کمپیوٹر سائنس Fakultät für Mathematik und Informatik
  • فیکلٹی آف بایو سائنسز، فارمیسی و سائیکلوجی Fakultät für Biowissenschaften, Pharmazie und Psychologie
  • فیکلٹی آف فزیکس و ارضیات Fakultät für Physik und Geowissenschaften
  • فیکلٹی آف کیمسٹری و منالرجی Fakultät für Chemie und Mineralogie
  • فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز Veterinärmedizinische Fakultät

حوالہ جات

ترمیم
  1. "لائپزش یونیورسٹی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج، جون 22–23, 2010 - poll" (PDF)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2013