لابان (Laban) (عبرانی: לָבָן، جدید Lavan ، طبری Lāḇān ; "سفید") کتاب پیدائش کے مطابق آپ بیتوایل کے بیٹے اور ربقہ کے بھائی تھے۔ اور علاوہ وہ یعقوب کے خسر بھی تھے۔