راحیل
راحیل یا راخیل (Rachel) (عبرانی: רָחֵל، جدید Rakhél ، طبری Rāḥēl) یعقوب کی دو زوجات میں سے ایک تھیں۔ وہ یوسف اور بنیامین کی والدہ بھی تھیں جو بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے دو کے بانی بھی تھے۔
راحیل | |
---|---|
(عبرانی میں: רָחֵל) | |
بیت لحم کے قریب واقع راحیل کا مقبرہ۔
| |
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 1553 ق م[1] کنعان |
مدفن | مقبرہ راحیل |
شوہر | یعقوب[2] |
اولاد | یوسف[3]، بنیامین[4] |
والد | لابان[5] |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |