لاتیکا کماری
لتیکا کماری (پیدائش: 5 جنوری 1992ء) ایک بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ گیند باز ہیں۔ وہ دہلی ویمن، انڈیا بی ویمن، انڈیا بلیو ویمن، انڈیا ویمن جیسی بڑی ٹیموں کا حصہ ہیں۔ [2] کماری نے 11 جون 2009ء کو پہلی ٹاؤنٹن میں انگلینڈ خواتین ٹیم مبقابلہ بھارت خواتین ٹی میں شرکت کی تھی [2] ان کا آخری ٹی20 میچ 15 جولائی 2015ء کو بنگلورو میں بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ تھا۔ 2009ء میں، کماری کو پندرہ افراد کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا اور ان کے ساتھ دو نئی کھلاڑی ببیتا منڈلک اور آف اسپنر ڈیانا ڈیوڈ شامل کی گئیں۔ [3]
لاتیکا کماری | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 5 جنوری 1992ء (33 سال) بھارت |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
بھارت قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | بھارت |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Latika Kumari"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-06
- ^ ا ب "Latika Kumari"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15
- ↑ "Three new inclusions in India's Twenty20 squad". کرک انفو (انگریزی میں). 28 اپریل 2009. Retrieved 2018-12-15.