لاریسا
لاریسا (انگریزی: Larissa) یونان کا ایک شہر ہے۔[2]
Λάρισα | |
---|---|
شہر | |
ملک | یونان |
انتظامی علاقے | ثیسالیا |
علاقائی اکائی | Larissa |
اضلاع | 4+1 |
حکومت | |
• میئر | Konstantinos Tzanakoulis (ND; since 1998) |
رقبہ | |
• بلدیاتی اکائی | 122.6 کلومیٹر2 (47.3 میل مربع) |
بلندی | 67 میل (220 فٹ) |
آبادی (2011)[1] | |
• بلدیاتی اکائی | 146,926 |
• بلدیاتی اکائی کثافت | 1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع) |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
پوسٹل کوڈ | 41x xx |
ایریا کوڈ | 241 |
گاڑی اندراج | ΡΙ,ΡΡ |
ویب سائٹ | www.larissa-dimos.gr |
تاریخ
ترمیمریاستِ عثمانیہ نے اسے 1386/87 میں فتح کیا لیکن وہ اپنا قبضہ برقرار نہ رکھ پائے اور یہ شہر عثمانی اقتدار کے دائرہ اثر سے نکل گیا۔اسے پھر دوبارہ 1390 کی دہائی میں فتح کیا گیا لیکن یہ بھی دیرپا ثابت نہ ہوا۔آخرکار، 1423 میں طُرَخان بیگ نے اس کو فتح کرکے مستقل طور پر سلطنت عثمانیہ کا حصہ بنا دیا۔عثمانی دور میں اسے ینی شہرِ فناری (عثمانی ترکی زبان: ینی شہرِ فناری ، ترکی زبان : Yeni-şehir i-Fenari، بمعنی: نیا قلعہ)کا نام دیا گیا۔اسے عثمانی صوبہ سنجاقِ تیرحالا کے مرکزی قصبہ اور عسکری اڈے کی حیثیت حاصل تھی۔لاریسا، تب ایک واضح مسلم اکثریتی شہر تھا۔
یہ شہر 17ویں اور 18ویں صدی میں اپنی مسجدوں(جن میں سے 4 ، 19ویں صدی کے اواخر تک استعمال ہوتی رہیں) اور مسلم قبرستانوں کی وجہ سے مشہور تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Απογραφή Πληθυσμού - Κατοικιών 2011. ΜΟΝΙΜΟΣ Πληθυσμός" (بزبان یونانی)۔ Hellenic Statistical Authority
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Larissa"
|
|