لاریسا یا نیپچون VII نیپچون کا ایک چاند ہے۔ یہ 24 مئی 1981 میں ہارولڈ ریٹسیما، ولیم ہبارڈ، لیری لیبوفسکی، اور ڈیوڈ تھولن نے دریافت کیا تھا۔

لاریسا

مزید دیکھیےترميم