لارین بوتھ
برطانوی صحافی، انسانی حقوق کارکن
لارین بوتھ ( پیدائش:22 جولائی 1967) ( انگریزی: en:Lauren Booth ) برطانوی صحافی، انسانی حقوق کے شعبے میں کارکن، سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کی سالی کے طور پر مشہورنے اسلام قبول کر لیا ہے-[3][4]
لارین بوتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Lauren Booth) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sarah Jane Booth) |
پیدائش | 22 جولائی 1967ء (57 سال)[1] ازلنگٹن، لندن |
شہریت | مملکت متحدہ ریاستِ فلسطین (2008–) |
مذہب | اہل تشیع [2] |
تعداد اولاد | 2 |
والد | ٹونی بوتھ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، میزبان ، کارکن انسانی حقوق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0095749/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2016
- ↑ https://www.alarabiya.net/articles/2010%2F10%2F24%2F123417
- ↑ "Tony Blair's sister-in-law confirms conversion to Islam"۔ Arabian Business۔ 26 October 2010
- ↑ قبول اسلام کی وجہ روحانی تجربہ رہا، لورین بُوتھ https://www.dw.com/ur/قبول-اسلام-کی-وجہ-روحانی-تجربہ-رہا-لورین-بُوتھ/a-6152907