لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا کے شہروں کی فہرست
یہ لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا کے شہروں کی فہرست (انگریزی: List of cities in Los Angeles County, California) ہے جس میں 88 شہر شامل ہیں۔ ہر شہر کا ایک میئر اور ایک سٹی کونسل ہوتی ہے۔
فہرست
ترمیمشہر | شامل ہونے کی تاریخ | آبادی بمطابق (2020ء) |
---|---|---|
اگورا ہلز، کیلیفورنیا | دسمبر 8, 1982 | 20,299 |
الحمرا، کیلیفورنیا | جولائی 11, 1903 | 82,868 |
آرکیڈیا، کیلیفورنیا | اگست 5, 1903 | 56,681 |
ارٹیسیا، کیلیفورنیا | مئی 29, 1959 | 16,395 |
ایوالون، کیلیفورنیا | جون 26, 1913 | 3,460 |
ازوسا، کیلیفورنیا | دسمبر 29, 1898 | 50,000 |
بالڈون پارک، کیلیفورنیا | جنوری 25, 1956 | 72,176 |
بیل، کیلیفورنیا | نومبر 7, 1927 | 33,559 |
بیل گارڈنز، کیلیفورنیا | اگست 1, 1961 | 39,501 |
بیلفلاور، کیلیفورنیا | ستمبر 3, 1957 | 79,190 |
بیورلی ہلز، کیلیفورنیا | اکتوبر 22, 1906 | 32,701 |
بریڈبری، کیلیفورنیا | جولائی 26, 1957 | 921 |
بربینک، کیلیفورنیا | جولائی 8, 1911 | 107,337 |
کلاباسس، کیلیفورنیا | اپریل 5, 1991 | 23,241 |
کارسن، کیلیفورنیا | فروری 20, 1968 | 95,558 |
سریٹوس، کیلیفورنیا | اپریل 24, 1956 | 49,578 |
کلیئرمونٹ، کیلیفورنیا | اکتوبر 3, 1907 | 37,266 |
کامرس، کیلیفورنیا | جنوری 28, 1960 | 12,378 |
کامپٹن، کیلیفورنیا | مئی 11, 1888 | 95,740 |
کووینا، کیلیفورنیا | اگست 14, 1901 | 51,268 |
کیڈاہی، کیلیفورنیا | نومبر 10, 1960 | 22,811 |
کولور سٹی، کیلیفورنیا | ستمبر 20, 1917 | 40,779 |
ڈائمنڈ بار، کیلیفورنیا | اپریل 18, 1989 | 55,072 |
ڈاونی، کیلیفورنیا | دسمبر 17, 1956 | 114,355 |
دوارتے، کیلیفورنیا | اگست 22, 1957 | 21,727 |
ایل مونٹی، کیلیفورنیا | نومبر 18, 1912 | 109,450 |
ایل سیگوندو، کیلیفورنیا | جنوری 18, 1917 | 17,272 |
گارڈینا، کیلیفورنیا | ستمبر 11, 1930 | 61,027 |
گلنڈیل، کیلیفورنیا | فروری 15, 1906 | 196,543 |
گلینڈورا، کیلیفورنیا | نومبر 13, 1911 | 52,558 |
ہوائیین گارڈنز، کیلیفورنیا | اپریل 9, 1964 | 14,149 |
ہاوتھرون، کیلیفورنیا | جولائی 12, 1922 | 88,083 |
ہیرموسا بیچ، کیلیفورنیا | جنوری 10, 1907 | 19,728 |
ہڈن ہلز، کیلیفورنیا | اکتوبر 19, 1961 | 1,725 |
ہنٹنگٹن پارک، کیلیفورنیا | ستمبر 1, 1906 | 54,883 |
انڈسٹری، کیلیفورنیا | جون 18, 1957 | 264 |
انگلووڈ، کیلیفورنیا | فروری 14, 1908 | 107,762 |
ایرونڈیل، کیلیفورنیا | اگست 6, 1957 | 1,472 |
لا کاناڈا فلینٹریڈگی، کیلیفورنیا | دسمبر 8, 1976 | 20,573 |
لا ہیبرا ہائٹس، کیلیفورنیا | دسمبر 4, 1978 | 5,682 |
لا میرادا، کیلیفورنیا | مارچ 23, 1960 | 48,008 |
لا پیونتے، کیلیفورنیا | اگست 1, 1956 | 38,062 |
لا ورن، کیلیفورنیا | ستمبر 11, 1906 | 31,334 |
لیک ووڈ، کیلیفورنیا | اپریل 16, 1954 | 82,496 |
لنکاسٹر، کیلیفورنیا | نومبر 22, 1977 | 173,516 |
لانڈیل، کیلیفورنیا | دسمبر 28, 1959 | 31,807 |
لومیٹا، کیلیفورنیا | جون 30, 1964 | 20,921 |
لانگ بیچ، کیلیفورنیا | دسمبر 13, 1897 | 466,742 |
لاس اینجلس | اپریل 4, 1850 | 3,898,747 |
لینووڈ، کیلیفورنیا | جولائی 16, 1921 | 67,265 |
مالیبو، کیلیفورنیا | مارچ 28, 1991 | 10,654 |
مینہٹن بیچ، کیلیفورنیا | دسمبر 7, 1912 | 35,506 |
مئیووڈ، کیلیفورنیا | ستمبر 2, 1924 | 25,138 |
مونروویا، کیلیفورنیا | دسمبر 15, 1887 | 37,931 |
مونٹیبیلو، کیلیفورنیا | اکتوبر 15, 1920 | 62,640 |
مونٹیری پارک، کیلیفورنیا | مئی 29, 1916 | 61,096 |
نورواک، کیلیفورنیا | اگست 26, 1957 | 102,773 |
پامڈیل، کیلیفورنیا | اگست 24, 1962 | 169,450 |
پالوس ورڈی اسٹیٹس، کیلیفورنیا | دسمبر 20, 1939 | 13,347 |
پیراماؤنٹ، کیلیفورنیا | جنوری 30, 1957 | 53,733 |
پاساڈینا، کیلیفورنیا | جون 19, 1886 | 138,699 |
پیکو ریویرا، کیلیفورنیا | جنوری 29, 1958 | 62,088 |
پومونا، کیلیفورنیا | جنوری 6, 1888 | 151,713 |
ریںچو پالوس ورڈی، کیلیفورنیا | ستمبر 7, 1973 | 42,287 |
ریڈونڈو بیچ، کیلیفورنیا | اپریل 29, 1892 | 71,576 |
رولنگ ہلز، کیلیفورنیا | ستمبر 18, 1957 | 1,739 |
رولنگ ہلز اسٹیٹس، کیلیفورنیا | جنوری 24, 1957 | 8,280 |
روزمیڈ، کیلیفورنیا | اگست 4, 1959 | 51,185 |
سان ڈیماس، کیلیفورنیا | اگست 4, 1960 | 34,924 |
سان فرنینڈو، کیلیفورنیا | اگست 31, 1911 | 23,946 |
سان گیبرئیل، کیلیفورنیا | اپریل 24, 1913 | 39,568 |
سان مرینو، کیلیفورنیا | اپریل 25, 1913 | 12,513 |
سانتا کلاریتا، کیلیفورنیا | دسمبر 15, 1987 | 228,673 |
سانتا فے سپرنگز، کیلیفورنیا | مئی 15, 1957 | 19,219 |
سانتا مونیکا، کیلیفورنیا | دسمبر 9, 1886 | 93,076 |
سیئرا مادرے، کیلیفورنیا | فروری 7, 1907 | 11,268 |
سگنل ہل، کیلیفورنیا | اپریل 22, 1924 | 11,848 |
ساوتھ ایل مونٹی، کیلیفورنیا | جولائی 30, 1958 | 19,567 |
ساؤتھ گیٹ، کیلیفورنیا | جنوری 15, 1923 | 92,726 |
ساوتھ پاساڈینا، کیلیفورنیا | فروری 29, 1888 | 26,943 |
ٹیمپل سٹی، کیلیفورنیا | مئی 25, 1960 | 36,494 |
ٹورنس، کیلیفورنیا | مئی 12, 1921 | 147,067 |
ورنن، کیلیفورنیا | ستمبر 22, 1905 | 222 |
والنٹ، کیلیفورنیا | جنوری 19, 1959 | 28,430 |
ویسٹ کووینا، کیلیفورنیا | فروری 17, 1923 | 109,501 |
مغربی ہالی ووڈ، کیلیفورنیا | نومبر 29, 1984 | 35,757 |
ویسٹلیک گاؤں، کیلیفورنیا | دسمبر 11, 1981 | 8,029 |
وائٹیئر، کیلیفورنیا | فروری 28, 1898 | 87,306 |