لالٹین (انگريزی:Lantern) ایک قسم کی بتی ہے جو شمعدان کی طرح جلتی ہے۔ اس میں مٹی کا تیل پڑتا ہے۔ مٹی کے تیل والے حصے پر شیشا لکا ہوتا ہے جو اسے ہوا میں بھی بجھنے نہیں دیتا۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے لے جایا سکتا ہے۔ دنیا بھر کے علاوہ پاکستان کے ہر صوبے میں اس کا استعمال تھا۔ہو سکتا ہے کہ پسماندہ علاقوں، جیسا کہ تھر، کاچھو اور چولستان میں اب بھی استعمال ہو رہا ہے۔ بجلی آنے کے بعد اس کا استعمال کم ہو گیا ہے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم