لال بہادرشاستری اسٹیڈیم
لال بہادر شاستری اسٹیڈیم (Lal Bahadur Shastri Stadium) جس کا سابقہ نام فتح میدان تھا حیدرآباد، تلنگانہ میں ایک فٹبال اور کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
فتح میدان | |
لال بہادر شاستری اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت |
تاسیس | 1950 |
گنجائش | 25,000[1] |
ملکیت | Sports Authority of Telangana State |
مشتغل | حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | فتح حیدرآباد فٹبال کلب, حیدرآباد کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
Pavilion End Hill Fort End | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 19 نومبر 1955: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
آخری ٹیسٹ | دسمبر 2, 1988: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
پہلا ایک روزہ | 10 ستمبر 1983: بھارت بمقابلہ پاکستان |
آخری ایک روزہ | 19 نومبر 2003: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
بمطابق 22 جون 2014 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58136.html Lal Bahadur Shastri Stadium, Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Lal Bahadur Shastri Stadium"۔ World of Stadiums۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016