لاکھا روڈ ضلع نوشہروفیروز، تحصیل محراب پور، سندھ پاکستان کا ایک قصبہ ہے اورمشہور و معروف ریلوے اسٹیشن ہے جو نوشہرو فیروز شہر سے تقریباً 40 کلو میٹر شمال میں ہے قومی شاہراہ پاکستان(N-5) تقریباً 7 کلومیٹر ہے ۔[1]

قصبہ
ملک پاکستان
صوبہسندھ
ضلعنوشہرو فیروز
بلندی14 میل (46 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

حوالہ جات

ترمیم