لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر
لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر (Lahore International Expo Centre) جوہر ٹاؤن، لاہور میں واقع ایک نمائش گاہ اور کنونشن سینٹر ہے۔[1]
مقام | عبد الحق روڈ جوہر ٹاؤن، لاہور پنجاب، پاکستان، پاکستان۔ 54782 |
---|---|
جغرافیائی متناسق نظام | 31°27′50″N 74°15′32″E / 31.464°N 74.259°E |
مالک | پاکستان ایکسپو سینٹرز لمیٹڈ |
قسم | کنونشن سنٹر |
Genre(s) | نمائش، کانفرنس |
تعمیر | |
تعمیر | 2010 |
ویب سائٹ | |
http://www.pakexcel.com |
استعمال
ترمیم- تجارتی نمائش
- صارفین میلے
- سیمینارز، کانفرنسیں اور اجتماعات
- اجتماع
- ورکشاپوں اور ٹریننگ
- کارپوریٹ تقریبات
- ثقافتی میلے
ہنگامی صورت حال میں عارضی استعمال
ترمیم2020ء میں کورونا وائرس کے بحران کے دوران میں اس ایکسپو سنٹر میں مریضوں کے ایمرجنسی اوور فلو سے نمٹنے کے لیے ایک عارضی فیلڈ ہسپتال قائم کیا گیا تھا جس کو لاہور شہر اور اس کے آس پاس کے بہت سے اسپتالوں میں جگہ نہیں دی جا سکتی تھی۔ [2] موجودہ وقت میں اسے کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Google maps۔ "Address of Expo Centre Lahore"۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-23
{{حوالہ ویب}}
:|last=
باسم عام (معاونت) - ↑ Expo field hospital to be made better: minister آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistantoday.com.pk (Error: unknown archive URL) پاکستان Today (newspaper)، Published 2 مئی 2020, اخذکردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2020
بیرونی روابط
ترمیم- Expo Centre Lahoreآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ expolahore.com (Error: unknown archive URL)'s official site