لاہور میٹرو بس
لاہور میٹرو بس نظام (Lahore Metro Bus System) پاکستان کے شہر لاہور میں تیز نقل و حمل کا ایک نظام ہے۔ ترکی فرم اولاسم (Ulasim) اور نیسپاک (NESPAK) منصوبے کے مشیر ہیں۔
جائزہ | |
---|---|
مقامی | لاہور |
ٹرانزٹ قسم | تیز بس نقل و حمل |
لائنوں کی تعداد | 1 |
تعداد اسٹیشن | 27 [1] |
یومیہ مسافر | 130,000[2] |
آپریشن | |
آغاز آپریشن | 2013 |
عامل | حکومت پیجاب |
گاڑیوں کی تعداد | 115 [3] |
تکنیکی | |
نظام کی لمبائی | 27 کلومیٹر (16.8 میل) |
میٹرو بس سروس 27 کلومیٹر طویل سڑک پر مشتمل ہے، جو گجومتہ سے شاہدرہ تک ہے۔ اس سے 27 کلومیٹر کا سفر ایک گھنٹے میں سمٹ آیا ہے۔۔ اس پر 27 بس اسٹیشن ہیں۔[3] اس منصوبے کی لاگت تقریبا 25 بلین پاکستانی روپیہ ہے[3] 25 دسمبر 2012ء پر مفاصلی بسوں کو آزمائشی طور پر گجومتہ سے کلمہ چوک پل تک جلایا گیا۔[4] پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے چنگی امر سدھو سے گجومتہ تک بس کو چلایا۔ یہ 115 بسوں کا ایک نظام ہے اور ہر بس میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے۔[5]
افتتاح
ترمیمملک کے پہلے میٹرو بس نظام کا افتتاح 10 فروری 2013ء کو مشترکہ طور پر بدست ترکی کے نائب وزیر اعظم باقر بوزداگ (Bakir Bozdage) اور پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف ہوا۔
راستہ
ترمیملاہور میٹرو بس | ||
---|---|---|
|
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ٹربیون (اخبار)
- دی نیشن (پاکستانی اخبار) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL)
- دی نیوز (اخبار)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenews.com.pk (Error: unknown archive URL)
- ڈان (پاکستانی اخبار)
- (تعمیر کی تفصیلات اور تصاویر - یومیہ اپ ڈیٹ)
- لاہور میٹرو بس نظام
- پاکستان ٹوڈے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakimag – Lahore Metro Bus Route Map"
- ↑ Metro muted critics آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL), روزنامہ دی نیشن. Retrieved on 21 March 2013
- ^ ا ب پ "Metro Bus System | Punjab Portal"۔ 18 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2013
- ↑ "Test run of Metro buses conducted", Dawn.com Dec 26, 2012
- ↑ LAHORE | Metro Bus System MBS | Infrastructure | Complete - SkyscraperCity
- ↑ "Pakimag – Lahore Metro Bus Route Map"