دی نیشن (پاکستان)

(روزنامہ دی نیشن سے رجوع مکرر)

دی نیشن لاہور سے شائع ہونے والا انگریزی اخبار ہے۔ ستمبر 2009ء میں نوائے وقت گروہ کے مالک مجید نظامی نے روزنامہ نیشن کے مدیر عارف نظامی کو برطرف کر دیا۔ عارف نظامی نوائے وقت کے بانی حمید نظامی کے فرزند تھے اور نیشن کے بانی تھے۔[1] ان کی جگہ مشہور پروفیسر شیرں مزاری کو مدیر مقرر کیا گیا۔[2]

The Nation
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکنوائے وقت گروپ
ناشرمجید نطامی
مدیرسلیم بخاری
آغاز1986
صدر دفترلاہور ، پنجاب ،
Flag of Pakistan.svg پاکستان
ویب سائٹwww.nation.com.pk

حوالہ جاتترميم

  1. بی بی سی
  2. "pkonweb". 19 دسمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2009.