لاہور کی آب و ہوا (انگریزی: Climate of Lahore) اور موسم زیادہ تر نیم خشک ہوتا ہے۔

لاہور کی آب و ہوا
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
لاہور
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
23
 
19
4
 
 
29
 
22
7
 
 
41
 
28
14
 
 
20
 
34
20
 
 
22
 
39
24
 
 
36
 
40
27
 
 
202
 
36
27
 
 
164
 
35
26
 
 
61
 
35
24
 
 
12
 
33
18
 
 
4
 
27
12
 
 
14
 
21
5
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: ہانگ کانگ رصد گاہ [1]

پورے سال گرم ترین مہینہ جون ہے جس میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر جاتی ہے۔ مون سون کا آغاز جون کے آخری ایام میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے پھر جولائی کے مہینے میں سب سے زیادہ بارشیں ہوتی ہیں۔اس کے علاوہ سال کا سب سے ٹھنڈا مہینہ جنوری کا مہینہ ہوتا ہے۔ شہر میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 48 ڈگری 30 مئی 1944 کو اور 10 جون 2007 کو ریکارڈ کیا گیا تھا۔ [2][3]لاہور میں عام طور پر کبھی درجہ حرارت 0 ڈگری تک نہیں پہنچا لیکن 17 جنوری 1935 کے دن اس شہر کا درجہ حرارت منفی 2.2 ڈگری تک چلا گیا اور یہ لاہور کا اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ہے جو ریکارڈ کیا گیا۔


آب ہوا معلومات برائے لاہور (1961–1990)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 27.8
(82)
33.3
(91.9)
37.8
(100)
46.1
(115)
48.3
(118.9)
47.2
(117)
46.1
(115)
42.8
(109)
41.7
(107.1)
40.6
(105.1)
35.0
(95)
30.0
(86)
48.3
(118.9)
اوسط بلند °س (°ف) 19.8
(67.6)
22.0
(71.6)
27.1
(80.8)
33.9
(93)
38.6
(101.5)
40.4
(104.7)
36.1
(97)
35.0
(95)
35.0
(95)
32.9
(91.2)
27.4
(81.3)
21.6
(70.9)
30.8
(87.4)
یومیہ اوسط °س (°ف) 12.8
(55)
15.4
(59.7)
20.5
(68.9)
26.8
(80.2)
31.2
(88.2)
33.9
(93)
31.5
(88.7)
30.7
(87.3)
29.7
(85.5)
25.6
(78.1)
19.5
(67.1)
14.2
(57.6)
24.32
(75.78)
اوسط کم °س (°ف) 5.9
(42.6)
8.9
(48)
14.0
(57.2)
19.6
(67.3)
23.7
(74.7)
27.4
(81.3)
26.9
(80.4)
26.4
(79.5)
24.4
(75.9)
18.2
(64.8)
11.6
(52.9)
6.8
(44.2)
17.8
(64)
ریکارڈ کم °س (°ف) −2.2
(28)
0.0
(32)
2.8
(37)
10.0
(50)
14.0
(57.2)
18.0
(64.4)
20.0
(68)
19.0
(66.2)
16.7
(62.1)
8.3
(46.9)
1.7
(35.1)
−1.1
(30)
−2.2
(28)
اوسط بارش مم (انچ) 23.0
(0.906)
28.6
(1.126)
41.2
(1.622)
19.7
(0.776)
22.4
(0.882)
36.3
(1.429)
202.1
(7.957)
163.9
(6.453)
61.1
(2.406)
12.4
(0.488)
4.2
(0.165)
13.9
(0.547)
628.8
(24.757)
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 218.8 215.0 245.8 276.6 308.3 269.0 227.5 234.9 265.6 290.0 259.6 222.9 3,034
ماخذ#1: NOAA (1961–1990) [4]
ماخذ #2: PMD[5]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Climatological Normals of Lahore"۔ ہانگ کانگ رصد گاہ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2010 
  2. Climate & Weather Averages in Lahore, Pakistan
  3. Lahore, Punjab, Pakistan Weather Averages | Monthly Average High and Low Temperature | Average Precipitation and Rainfall days | World Weather Online
  4. "Lahore Climate Normals 1961–1990"۔ National Oceanic and Atmospheric Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 16, 2013 
  5. "Extremes of Lahore"۔ Pakistan Meteorological Department۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 2, 2015