لاہور کے پارک اور باغات کی فہرست
یہ لاہور کے پارکوں اور باغات کی ایک فہرست ہے۔ لاہور کو باغات کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
پارک اور باغات
ترمیم- ہوائی اڈے پارک
- باغ جناح
- چائنا پارک [1]
- گلستان زہرہ گارڈن
- گلشن اقبال پارک
- حضوری باغ
- اقبال پارک
- اسلامیہ پارک
- جام شیریں پارک [2] [3]
- جیلانی پارک
- ماڈل ٹاؤن پارک
- موچی باغ
- ناصر باغ
- نیشنل بینک پارک [4] [5]
- نواز شریف پارک [6] [7]
- ریواز گارڈن
- شاہدرہ باغ
- شالامار باغ
- زمان پارک
- سجاول پارک ٹاؤن شپ لاہور
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Google Maps
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 15 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2015
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 15 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2015
- ↑ National Bank Park - Lahore
- ↑ Dr Iqbal Photos Collection: National Bank Park Lahore, Golf Park
- ↑ Nawaz Sharif Park - Lahore
- ↑ http://www.paktive.com/Nawaz-Sharif-Park_18SA12.html