لاہور گیریژن یونیورسٹی

لاہور گیریژن یونیورسٹی (Lahore Garrison University) لاہور، پنجاب میں واقع ایک یونیورسٹی ہے۔ یونیورسٹی پاک فوج نے قائم کی۔[3] یونیورسٹی کے دو کیمپس ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اور لاہور کنٹونمنٹ ہیں۔

لاہور گیریژن یونیورسٹی

معلومات
تاسیس 2010
نوع نجی
محل وقوع
شہر لاہور
ملک پاکستان
شماریات
طلبہ و طالبات 4000+ (سنة ؟؟)
رنگ    
ویب سائٹ سرکاری ویب گاہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. http://scholar.google.com.pk/citations?user=GxNyfcAAAAAJ&hl=en
  2. HEC۔ "HEC"۔ HEC۔ HEC۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2015 
  3. Abdul Manan (2014-03-14)۔ "Making laws: PA passes three bills – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ Tribune.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2014