لبنی اسلم ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ متعدد ٹیلی ویژن ڈراموں اور اشتہاروں میں کام کر چکی ہیں۔ انھوں نے بابر جاوید ، مہرین جبار اور حصام حسین جیسے ہدایت کاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ وہ زیادہ تر آزاد خیال ماں کے طور پر کردار ادا کرتی ہیں۔ ڈراما سیریل میری ذات ذرہ بے نشاں (2010) کے علاوہ دیگر ڈراموں میں اس نے اکثر والدہ کا کردار ہی ادا کیا ہے۔ ان کے ڈراموں میں پرچیاں (1976ء) دام (2010ء) ، روشن ستارہ (2012ء) ، عشق گمشدہ (2010ء) ضد (2014ء) ، تھوڑا سا آسمان (2016ء) ، صحرا میں سفر (2016) اور من مائل (2016ء) شامل ہیں۔ [1]

لبنی اسلم
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمو گرافی

ترمیم

فلمیں

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ
2013 ارمان زریاب کی والدہ۔
2016 ایکٹر ان لا شان کی ماں [2]
2016 مالِک مرکزی کردار [3] [4]

ٹیلی ویژن ڈرامے

ترمیم
سال ڈراما کردار دیگر معلومات
1976 پرچیاں شیراز کی بیٹی
2009 تم جو ملے ثمینہ
2009-2010 میری ذات ذرہ بے نشاں آفرین کی بڑی بہن
2010 دام آمنہ; زارا کی والدہ [5]
2010 عشق گمشدہ نیہا کی والدہ
2010-2011 قید تنہائی ملیحہ; معیذ کی بہن
2011 میرے خواب ریزہ ریزہ فرخندہ آپا
2011 کتنی گرہیں باقی ہیں
2012 میرے درد کو زباں ملے شمیم
2012 روشن ستارہ منصور کی والدہ
2012 میری سہیلی میری ہمجولی
2012 سسرال کے رنگ انوکھے
2012 شہریار شہزادی
2014-2015 ضد
2015 الوداع زینت
2016 تھوڑا سا آسماں منیزہ; منصور کی زوجہ
2016 غلطی مسز طہ
2015-2016 صحرا میں سفر فوزیہ
2016-2017 حاصل
2015 کانچ کی گڑیا
2016-2017 فالتو لڑکی
2015-2016 تمہارے سوا راعنا کی والدہ
2017 امانت
2016 میرا درد بے زباں فارس کی والدہ
2016 کتنی گرہیں باقی ہیں 2 عاقب کی والدہ/راحیلہ اور عالیہ کی چچی قسط 10, 22
2016 من مائل صالحہ; مناحل کی چچی
2016-2017 صنم عائشہ، عالیہ کی والدہ
2017 پگلی گل رخ کی والدہ
2018 استانی جی اسلم کی والدہ قسط 4
عشق تماشا محراب کی چچی [6]
2019 دل کیا کرے طلعت [7]
خاص صدف فراز
سرخ چاندنی رخسانہ کی والدہ [8]
الف ثریا [9]
2020 تڑپ [10]
کشف


حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.youlinmagazine.com, Youlin Magazine. "Lubna Aslam: Life as a Pakistani Actress - Sadeem Shaikh - Youlin Magazine". www.youlinmagazine.com (انگریزی میں). Retrieved 2019-01-09. {{حوالہ ویب}}: |last= میں بیرونی روابط (help)
  2. Alavi, Omair. "A social drama for the ages". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2019-01-09.
  3. Alavi, Omair. "Maalik rekindles patriotic fervour". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2019-01-09.
  4. "Maalik Releases Nationwide on 8th April, 2016". Daily Pakistan Global (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2019-01-09.
  5. Anwer, Zoya (10 مئی 2015). "Mother's Day: Six memorable moms in Pakistani dramas". DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2019-01-09.
  6. "Ishq Tamasha - Monotony Mom? | Talking Point - MAG THE WEEKLY". www.magtheweekly.com (انگریزی میں). Retrieved 2019-01-09.
  7. "Here's what you need to know about the Yumna Zaidi, Feroze Khan starrer "Dil Kya Karay"". Oyeyeah (امریکی انگریزی میں). 12 مارچ 2018. Retrieved 2019-01-09.
  8. "Sohai Ali Abro's upcoming drama portrays the journey of an acid attack survivor". Something Haute (امریکی انگریزی میں). 6 اکتوبر 2018. Retrieved 2019-01-09.
  9. "The shoot for Hamza Ali Abbasi, Sajal Aly starrer "Alif" has officially started!". Oyeyeah (امریکی انگریزی میں). 12 جولائی 2018. Retrieved 2019-01-09.
  10. Aamir javed Story. "Hiba Bukari - Tarap Drama is Coming on HUM TV". www.mediachowk.com (انگریزی میں). Archived from the original on 2020-03-23. Retrieved 2020-03-15.

بیرونی روابط

ترمیم