اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

لسوڑا


صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Cordia
نوع: myxa
سائنسی نام
Cordia myxa[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
Cordia obliqua
Cordia domestica

لسوڑا(انگریزی:Cordia myxa) سارا سال رہنے والا لیسدار درخت اور اس کے پھل کا نام ہے۔ پنجاب سندھ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے کچھ علاقے اس کا اصل قدیمی وطن ہیں یہ درخت تاریخی حثیت کا حامل ہے یہ سارا سال رہنے والا درخت ہے۔ جس میں‌ مارچ میں پھول اور جون جولائی میں‌ پھل لگتا ہے اس درخت کے پتے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابرہوتے ہیں اورگچھوں میں لگتے ہیں، کچا پھل سبز ہوتا ہے اورپکنے پرپھل میں لیسدار گودا بن جاتا ہے جو ذائقہ میں شیریں اور گوندکی طرح چپکتا ہے، لکڑی مضبوط ہوتی ہے، پھولوں کی ترکاری اور کچے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں، لیکن اس کا اصل استعمال بطور دوا ہوتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/137733199 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 190 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358209
  3.    "معرف Cordia myxa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)