لشکر گز
لشکر گز ایک گاؤں ہے جو ڈیورنڈ لائن کے قریب ہے۔ یہ گاؤں ضلع چترال بالا، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔
گاؤں | |
لشکر گز پاکستان کے نقشہ میں | |
متناسقات: 36°51′51″N 73°27′48″E / 36.86410835153084°N 73.46333536008014°E | |
Country | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | چترال بالا |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | GMT+5 (UTC+6) |