لطیف ایوارڈ
حکومت سندھ کی طرف سے دیا جانے والے انعام
لطیف ایوارڈ (انگریزی: Latif Award) حکومت سندھ کے محکمہ ثقافت، سیاحت اور نوادرات کی طرف سے یہ ایوارڈ شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے بہترین محققین اور گلوکاروں کو دیا جاتا ہے،، جنھوں نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی، سندھی موسیقی، سندھی زبان اور سندھی کی صوفیانہ شاعری سے متعلق میدان میں غیر معمولی کام کیا ہو۔
Latif Award | |
عطا برائے | Best researcher, artist, Singer of شاہ عبد اللطیف بھٹائی |
---|---|
مقام | بھٹ شاہ Shah, Sindh |
ملک | پاکستان |
میزبان | Culture, Tourism and Antiquities Department, حکومت سندھ |
ویب سائٹ | sindhculture |