لقمان بٹ (تن ساز)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ڈاکٹر لقمان بٹ 17 مارچ 1987ء کو وزیر آباد میں پیدا ہوئے ، ہومیو پیتھک (ڈی ایم ایچ ایس) کورس کیا، دوران تعلیم کرکٹ کھلاڑی بھی رہے، گوجرانوالہ ڈویژن کے بہترین کرکٹ کھلاڑی کا اعزاز حاصل رہا، ان کے بھائی رضوان بٹ باڈی بلڈر ہیں ان سے متاثر ہو کر باڈی بلڈنگ کا شوق پیدا ہوا،
اعزازات
ترمیم- مسٹر ضلع گوجرانوالا 2016ء
- مسٹر ڈویژن گوجرانوالا 2016ء
- مسٹر پنجاب 2016ء
- مسٹر پاکستان ریلوے 2016ء
- مسٹر پاکستان 2023ء