لندن کا میئر (انگریزی: Mayor of London) گریٹر لندن اتھارٹی کا ایگزیکٹو سربراہ ہے۔ موجودہ میئر صادق خان ہیں جنھوں نے 9 مئی 2016ء کو قلم دان سنبھالا۔

لندن کا میئر
موجودہ
صادق خان

9 مئی 2016 سے
خطابNo courtesy or style ascribed[1]
رکن
جواب دہلندن اسمبلی
نشستسٹی ہال، لندن
تقرر کُننِدہووٹر لندن عظمیٰ
مدت عہدہچار سال، قابل تجدید
تاسیس کنندہکین لیونگ اسٹون
تشکیلGreater London Authority Act 1999
نائبStatutory Deputy Mayor of London
تنخواہ£152,734
ویب سائٹwww.london.gov.uk/about-us/mayor-london

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mayor of London"۔ debretts.com۔ 29 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2016