صادق خان

برطانوی سیاست دان اورلندن کا میئر

صادق خان (پیدائش: 8 اکتوبر 1970ء) برطانوی لیبر پارٹی کے سیاست دان ہیں۔ ان کا پیشہ وکالت ہے۔ انھیں لندن کے پہلے مسلمان میئر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ صادق خان ایک غریب برطانوی-پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بس ڈرائیور تھے۔ ان کے اجداد تقسیم ہند کے دوران میں بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے پھر لندن چلے گئے اور وہاں قیام پزیر ہوئے۔ صادق خان برطانوی پارلیمان میں ٹوٹنگ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صادق خان
(انگریزی میں: Sadiq Khan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
5 مئی 2005  – 12 اپریل 2010 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء  
پارلیمانی مدت 54ویں برطانوی پارلیمنٹ  
وزیر مملکت برائے ذرائع نقل و حمل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جون 2009  – 11 مئی 2010 
رکن مملکت متحدہ 55 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 مئی 2010  – 30 مارچ 2015 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء  
پارلیمانی مدت 55ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 مئی 2015  – 9 مئی 2016 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء  
پارلیمانی مدت 56ویں برطانوی پارلیمنٹ  
میئر لندن [1][2] (3  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
9 مئی 2016 
بورس جانسن  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Sadiq Aman Khan ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 اکتوبر 1970ء (54 سال)[3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹوٹینگ [7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لیبر پارٹی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی لندن میٹروپولیٹن یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [12][13]،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  اردو [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Sadiq Khan officially takes over as London mayor - as it happened — ناشر: دی گارجین — شائع شدہ از: 7 مئی 2016
  2. Sadiq Khan — ناشر: میئر لندن
  3. http://news.bbc.co.uk/democracylive/hi/representatives/profiles/35774.stm
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sadiq-Khan — بنام: Sadiq Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. UK Parliament ID: https://beta.parliament.uk/people/7JBU8aJx
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030721 — بنام: Sadiq Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. http://www.newstatesman.com/politics/uk/2016/03/pugilist-sadiq-khan-s-quest-become-mayor-london
  8. Prime Minister's Questions: David Cameron v Ed Miliband — شائع شدہ از: 7 مئی 2014
  9. http://www.bbc.co.uk/programmes/b006wqgk/broadcasts/2012/10 — شائع شدہ از: 26 اکتوبر 2012
  10. Sadiq Khan Elected as London’s First Muslim Mayor — شائع شدہ از: وال اسٹریٹ جرنل — شائع شدہ از: 6 مئی 2016
  11. Democracy Live
  12. It is 'squeaky bum time' for Labour, Sadiq Khan admits — شائع شدہ از: روزنامہ ٹیلی گراف — شائع شدہ از: 16 نومبر 2014
  13. Khan becomes transport minister — شائع شدہ از: 7 جون 2009
  14. ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/396391571366481921
  15. https://time.com/collection/most-influential-people-2018/5217530/sadiq-khan/