لنگہانی پاکستان، بلوچستان ضلع سبی میں ایک بلوچ قبیلہ ہے۔لنگہانی مری قبیلے کا ایک ذیلی قبیلہ ہے۔ لنگہانی غزینی اور مری کا سب سے اہم قبیلہ ہے، جو نواب خیر بخش مری کا تعلق غزینی مری قبیلہ سے ہے۔ لنگہانی قبیلہ کے سربراہ وڈیرہ دوست علی مری ہیں لنگہانی قبیلہ ضلع سبی، تحصیل کاہان اور ضلع کوہلو کے مختلف علاقوں میں رہتے ہیں