لوئس جانسن
ڈیم لوئیس نیپئر جانسن، ڈی بی ای ایف آر ایس (26 ستمبر 1940 – 25 ستمبر 2012[7])، ایک برطانوی بایو کیمسٹ اور پروٹین کرسٹلگرافر تھیں۔ وہ 1990 سے 2007 تک یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں مولیکیولر بائیوفزکس کی ڈیوڈ فلپس پروفیسر رہیں، اور بعد میں ایمرٹس پروفیسر بن گئیں۔[8] وہ پاکستانی نیوکلیئر فزکس کے ماہر اور نوبل انعام یافتہ عبدالسلام کی اہلیہ تھیں.
لوئس جانسن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Louise Napier Johnson) |
پیدائش | 26 ستمبر 1940ء [1] ووسٹر |
وفات | 25 ستمبر 2012ء (72 سال)[2] کیمبرج |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکنیت | قومی اکادمی برائے سائنس [3]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل سوسائٹی |
شریک حیات | عبد السلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج لندن (–1965)[4] |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، ماہر حیاتی طبیعیات ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا [6]، قلمیات [6] |
نوکریاں | جامعہ اوکسفرڈ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62f7mg9 — بنام: Louise Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ICTP - In Memoriam — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2013 — سے آرکائیو اصل
- ↑ http://www.nasonline.org/member-directory/deceased-members/20024899.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2018
- ↑ او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/65212931
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2017948772 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2017948772 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑
- ↑ M. Sansom (2012)۔ "Louise Johnson (1940–2012)"۔ Nature۔ 490 (7421): 488۔ Bibcode:2012Natur.490..488S۔ PMID 23099399۔ doi:10.1038/490488a