لوساکا نیشنل پارک
لوساکا نیشنل پارک زیمبیا کے شہر لوساکا کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہ زیمبیا کا تازہ ترین قومی پارک ہے، جو 2011 میں قائم ہوا اور 2015 میں باضابطہ طور پر کھولا گیا۔ یہ 6,715 ہیکٹر رقبے پر زامبیا کا سب سے چھوٹا قومی پارک بھی ہے۔ یہ پارک ایک ایسے علاقے پر قائم کیا گیا تھا جو پہلے جنگل کے طور پر محفوظ علاقہ تھا اور اس کے گرد مکمل طور پر باڑھ لگی ہوئی تھی۔ [1] [2]
لوساکا نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | لوساکا صوبہ، زمبیا |
قریب ترین شہر | لوساکا |
رقبہ | 67.15 کلومیٹر2 (25.93 مربع میل) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Lusaka National Park opens with a bang"۔ Zambia Daily Mail۔ Zambia Daily Mail۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-16
- ↑ "President Lungu opens Lusaka National Park"۔ Lusaka Times۔ Lusaka Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-16