زیمبيا جنوبی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کی سرحد شمال میں کانگو اور تنزانیہ، مشرق میں زمبابوے، جنوب میں بوٹسوانا اور مغرب میں انگولا سے ملتی ہے۔ ملک کے دار الحکومت لوساكا ملک کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ ملک کی زیادہ تر آبادی جنوب میں دار الحکومت لوساكا کے ارد گرد پھیلی ہوئی ہے۔ ایک اندازہ کہ مطابق آبادی کا 10 فیصد ایڈز کی زد میں ہے۔ ملک کی 55 فیصد آبادی 2 ڈالر روزانہ سے کم میں زندگی بسر کرتی ہے۔

زیمبیا
زیمبیا
پرچم
زیمبیا
نشان

Zambia on the globe (Zambia centered).svg
 

شعار
(انگریزی میں: One Zambia, One Nation ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 14°S 28°E / 14°S 28°E / -14; 28  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت لوساکا  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی صدارتی نظام،  بالواسطہ جمہوریت  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 24 اکتوبر 1964  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت 00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم zm.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 ZM  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +260  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:Zambia topics

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ زیمبیا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء. 
  2. باب: 1
  3. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
  4. http://chartsbin.com/view/edr