لووغ اہرام (انگریزی: Louvre Pyramid) شیشے اور دھات کا ایک بڑا ڈھانچہ ہے جسے چینی-امریکی معمار نے ڈیزائن کیا ہے۔ یہ پیرس کے لووغ محل میں واقع ہے۔