لوٹ سینٹر ہنوئی (انگریزی: Lotte Center Hanoi) ویتنام کے شہر ہنوئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 65 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 267 میٹر (876 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2013 میں مکمل ہوئی۔

لوٹ سینٹر ہنوئی
عمومی معلومات
ملکویتنام
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 65

مزید دیکھیے ترمیم