لٹویا کے صدارتی انتخابات 2023ء
لٹویا کے صدر کے انتخاب کے لیے 31 مئی 2023ء کو لٹویا میں بالواسطہ صدارتی انتخابات ہوئے، جو ملک کے نئے سربراہ مملکت کے لیے ہوں گے۔[1] ان انتخابات میں سائیما - لٹویا کی پارلیمنٹ کے ووٹنگ کے تین راؤنڈ کے بعد ایڈگرز رینکے وچ لٹویا کے نئے صدر منتخب ہوئے۔ [2]
![]() | ||||||||||
| ||||||||||
| ||||||||||
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Latvia | Whitehouse Communications". whitehousecomms.com (بزبان برطانوی انگریزی). 1 Dec 2016. Retrieved 2022-12-21.
- ↑ "Edgars Rinkēvičs elected President of Latvia"۔ Latvian Public Broadcasting۔ 31 مئی 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-31