لٹویا
لیٹویا ((لیٹویائی: Latvija))، باضابطہ طور پر جمہوریہ لیٹویا (لیٹویائی: Latvijas Republika))، شمالی یورپ کے خطۂ بالٹک میں واقع ایک ملک ہے۔[5] آزادی سے لے کر آج تک لٹویا کا بالٹک ممالک میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیتھوانیا، روس، بیلاروس اور سویڈن اس کے پڑوسی ممالک ہیں۔ لیٹویا کے 1,957,200 باشندے[6] اور 64,589 کلومیٹر2 (24,938 مربع میل) کا علاقہ ہے۔[7]
لٹویا | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(لیٹویائی میں: Tēvzemei un Brīvībai) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 57°N 25°E / 57°N 25°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | ریگا |
سرکاری زبان | لیٹویائی زبان[2] |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 18 نومبر 1918 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت) متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت) مشرقی یورپی وقت روشنیروز بچتی وقت مشرقی یورپی گرما وقت |
ٹریفک سمت | دائیں[3] |
ڈومین نیم | lv. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
الرمز البريدي | LV-1919[4] |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LV |
بین الاقوامی فون کوڈ | +371 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "صفحہ لٹویا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء.
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://mjp.univ-perp.fr/constit/lv1922.htm — باب: 4
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ https://search.gleif.org/#/search/fulltextFilterId=LEIREC_FULLTEXT&simpleFilters%5Bentity.addresses.country%5D=LV — اخذ شدہ بتاریخ: 21 دسمبر 2020
- ↑ "Composition of macro geographical (continental) regions, geographical sub-regions, and selected economic and other groupings". اقوام متحدہ. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2008.
- ↑ "Archived copy". 28 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2013.
- ↑ "Latvia in Brief". Latvian Institute. 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2011.