لکشمی کانت مہا پاترا (18 دسمبر 1888ء - 24 فروری 1953ء) ایک بھارتی اڈیہ شاعر، مصنف، پرفارمنس آرٹسٹ اور آزادی پسند تھے۔ ان کی دس سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ وہ اوڈیشا ریاستی اتحاد تحریک کے ایک اہم مہم جو اور اتکل سمیلانی کے ممتاز رکن تھے۔ انھوں نے ہی نے 1912ء بندے اتکلہ جنانی لکھی تھی جو 2020ء میں اوڈیشا کی سرکاری گیت مقرر کی گئی۔

کنٹا کبی
لکشمی کانت مہا پاترا
پیدائش9 دسمبر 1888(1888-12-09)[1]
تلہ پڈا، تھہڑی بھدرک، اوڈیشا، بھارت[2]
وفات24 فروری 1953(1953-20-24) (عمر  64 سال)[1]
تعلیمبیچلر آف آرٹس
مادر علمیپیون کالج، ریوین شا کالج
اولادنتیانند مہا پاترا، گورو چندر مہا پاترا (بیٹے)[3][4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Orissa Review August 2006"۔ magazines.odisha.gov.in۔ 01 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020 
  2. "Eminent Personality of Odisha -Kanta Kabi Laxmikanta Mohapatra"۔ eOdisha.org - latest Odisha News - Business - Culture -Art - Travel۔ 2020-04-12۔ 03 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020 
  3. "fullstory"۔ Home۔ 2020-06-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020 
  4. Prabhu Kalyan Mohapatra۔ "Kantakabi : A Nationalist Poet of Rare Caliber"۔ PIB۔ Ministry of Information & Broadcasting۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020