مصنف
(لکھاری سے رجوع مکرر)
کسی بھی کتاب یا تحریر کے لکھنے والے کو مصنف کہتے ہیں۔اس کی مؤنث مصنفہ ہے۔ مصنف وہ ہوتا ہے جو خود سوچ کر تحریر کرے۔ دوسرے کی کہی ہوئی بات کو لکھنے والا کاتب ہوتا ہے۔مصنف ایک تخلیقی ذہنیت کا مالک ہوتا ہے۔ اور وہ اپنے تفکرات و خیالات کو قلمبند کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مصنف ،لکھاری | |
---|---|
ایک ہسپانوی مصنف کو تجارت کے اوزار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر مصنف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |