لکھوال ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چکوال کے ایک گاؤں لکھوالکی حدود میں ہے یہ ڈیم چکوال سے 21 کلومیٹر چک بھون کے قریب واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے اسے اٹھوال ڈیم بھی کہا جاتا ہے [1]

حوالہ جات

ترمیم