لکھومل گوپالداس کلب سکھر سندھ میں واقع ایک کلب ہے جسے یہاں کے مقامی ہندو افراد نے 1936ء میں تعمیر کروایا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد اس عمارت میں سرکاری دفتر قائم کیا گیا۔ اب کسٹوڈین کا دفتر ہے۔[1]
- ↑ تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 191