لیاقت باغ اسپورٹس کمپلیکس ، راولپنڈی

لیاقت اسپورٹس کمپلیکس، لیاقت باغ، راولپنڈی مختلف قسم کے انڈور اور آؤٹ ڈور گیمزکے لیے ایک اسپورٹس کمپلیکس ہے۔ یہاں کھلاڑیوں کو سکھانے کے لیے بہت سے تجربہ کار ماہرین موجود ہیں۔ لیاقت اسپورٹس کمپلیکس راولپنڈی شہر میں کھیلوں اور صحت مند ایونٹس کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اسپورٹس کمپلیکس اسٹیڈیم ، جم / جسمانی فٹنس سینٹر کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ کھیلوں میں یہاں بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس ، کراٹے ، ووشو ، باکسنگ اور اسکواش کھیلے جاتے ہیں۔[1]

لیاقت باغ اسپورٹس کمپلیکس ، راولپنڈی

حوالہ جات ترمیم

  1. Khilari۔ "Liaquat Bagh Sports Complex-Rawalpindi - Sports Facility - Khilari"۔ www.khilari.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2023