لیام انتھونی پیٹرسن-وائٹ (پیدائش: 8 نومبر 1998ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 2019 ءکاؤنٹی چیمپئن شپ میں ناٹنگھم شائر کے لیے 7 جولائی 2019ء کو فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [2] انہوں نے 25 جولائی 2021ء کو 2021ء رائل لندن ون ڈے کپ میں ناٹنگھم شائر کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] اگست 2021ء میں 2021ء کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔ [4]

لیام پیٹرسن-وائٹ
شخصی معلومات
پیدائش 8 نومبر 1998ء (26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنڈر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Liam Patterson-White"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2019 
  2. "Specsavers County Championship Division One at Taunton, Jul 7-10 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2019 
  3. "Group 1, Birmingham, Jul 25 2021, Royal London One-Day Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2021 
  4. "County Championship: Nottinghamshire dominate Somerset on day two"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2021