نیکولیتسا (لیا) میرمنگا یونانی نژاد ذراتی اسراع گر ماہر طبیعیات ہیں۔ سنہ 2022ء میں، وہ فرمی قومی اسراع گر لیبارٹری کی ڈائریکٹر مقرر ہوئیں، جو اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ [1] انھوں نے کینیڈا اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں دیگر قومی لیبارٹریوں میں کام کیا ہے۔

لیا میرمنگا
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Q&A: Lia Merminga Has a Vision for Particle Physics"۔ aps.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2022