آرتھر جیمز لیجر ہل (پیدائش:26 جولائی 1871ء باسیٹ، ہیمپشائر)|(انتقال: 6 ستمبر 1950ء سپرشولٹ ہاؤس، رومسی، ہیمپشائر) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔

لیجر ہل
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا انڈر آرم تیز گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 221
رنز بنائے 251 10,353
بیٹنگ اوسط 62.75 27.98
100s/50s 1/1 19/44
ٹاپ اسکور 124 199
گیندیں کرائیں 40 16,918
وکٹ 4 305
بولنگ اوسط 2.00 27.99
اننگز میں 5 وکٹ 0 4
میچ میں 10 وکٹ 0 1
بہترین بولنگ 4/8 7/36
کیچ/سٹمپ 1/0 143/0
ماخذ: [1]

زندگی اور کیریئر

ترمیم

لیجر ہل کی تعلیم مارلبورو کالج اور جیسس کالج، کیمبرج سے ہوئی۔ اس نے 1890ء اور 1893ء کے درمیان کیمبرج یونیورسٹی کے لیے اور 1895ء اور 1921ء کے درمیان ہیمپشائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ اس نے 1895-96ء میں جنوبی افریقہ کے دورے پر انگلینڈ کے لیے تین ٹیسٹ میچ بھی کھیلے۔ ہل نے بھارت میں اسکور کی جانے والی پہلی اول درجہ سنچری بنائی۔ ان کا بھتیجا، رچرڈ پیج بھی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 6 ستمبر 1950ء سپرشولٹ ہاؤس، رومسی، ہیمپشائر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم