لیسک جی جارک کرکٹ گراؤنڈ

لیسک جی جارک کرکٹ گراؤنڈ بلغراد ، سربیا کا ایک کرکٹ میدان ہے۔ [1] جولائی 2022ء میں اس مقام نے سربیا اور بلغاریہ کے درمیان ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کی۔ [2]

مقامبلغراد, سربیا
پہلا ٹی208 جولائی 2022:
 سربیا بمقابلہ  بلغاریہ
آخری ٹی209 جولائی 2022:
 سربیا بمقابلہ  بلغاریہ
بمطابق 12 جولائی 2022ء
ماخذ: Ground Profile

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lisicji Jarak"۔ Cricheroes۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-12
  2. "Bulgaria Tour of Serbia 2022 - Squads, Fixtures and All you need to know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-12